؞   کرونا وائرس کے علاج میں یہ نسخہ رہے گا مفید: حکیم شاہد بدر فلاحی
۲۲ مارچ/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
تحریر: حکیم شاہدبدر فلاحی
فروری ،مارچ ،اپریل کے مہینے میں کھانسی سردی ہلکا بخار آنکھ ناک سے پانی بہنا گلہ میں خراش تشنجی کیفیت سوکھی کھانسی یا بلغمی کھانسی جیسے مرض میں مریض بکثرت مبتلاء رہتے ہیں۔ایسا اسلئے بھی کہ یہ ایک ایسا موسم ہے کہ ٹھنڈھک جارہی ہوتی ہے اور گرمی کی آمد آمد ہے درختوں اور مختلف جھاڑیوں میں پھول آچکے ہوتے ہیں دھول دھپڑ گرد وغبار سے آلود ہوا ہوتی ہے اسلئے بھی اس موسم میں اس طرح کے مریض بکثرت ہوتے ہیں۔۔ میں پچھلے پندرہ سالوں سے مریضوں کو حسب ذیل نسخہ دیتا ہوں وہ تمام بحمدللہ دس دن پندرہ دن میں ٹھیک ہوتے ہیں۔۔
نسخہ!!
چرائتہ پانچ گرام
افسنتین پانچ گرام ،گلو پانچ گرام
یہ تمام اجزا پندرہ گرام ہوتے ہیں اسکی ایک پڑیا پانی میں پکاکر چھان کر شربت اعجاز بیس ملی لیٹر ملاکر صبح خالی پیٹ پلائیں اور دوبارہ وہی پڑیا پھر سے پکا کر چھان کرشربت اعجاز ملا کر پلائیں شام چار بجے۔۔۔
بحمدللہ ابتک جتنے لوگوں نے بھی استعمال کیا سب شفایاب ہوئے۔۔
میرا دل یہ کہتا ہے کہ ابھی جو وبا جس سے ہر ایک وافق ہے اس میں یہ نسخہ ضرور کار گر ہوگا انشاء اللہ۔ یہ سستا، مفید اور انتہائی کارآمد نسخہ ہے۔

0 لائك

2 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

1 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.